ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپکڑےجانیوالےڈرائیورکی انوکھی خواہش،تھانہ میں شخصی ضمانت پررہاکروانےکےآنیوالےشخص کوحوالات بندکروانےکیلئےمنتیں کرنےلگا،ننیندبہت آئی ہےحوالات بندکروادو،ننیندپوری کرلوں گا،ڈرائیورعبدالعزیزنیازی۔

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپکڑےجانیوالےڈرائیورکی انوکھی خواہش،تھانہ میں شخصی ضمانت پررہاکروانےکےآنیوالےشخص کوحوالات بندکروانےکیلئےمنتیں کرنےلگا،ننیندبہت آئی ہےحوالات بندکروادو،ننیندپوری کرلوں گا،ڈرائیورعبدالعزیزنیازی۔ گزشتہ روز ٹریفک پولیس کیطرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمسافرویگن کےڈرائیور30سالہ عبدالعزیزنیازی سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان کوتھانہ اٹھارہ ہزاری لےجایاگیا،ڈرائیورکی ضمانت کیلئےپیچھےبس اڈہ منیجرقیصرپہنچاتوڈرائیورنےاس سےانکوکھی خواہش کااظہارکرتےہوئےکہاکہ حوالات خالی پڑی ہےاوراسےبہت نیندآئی ہے مہربانی کرکے اس حوالات بندکروادےتاکہ وہ نیندپوری کرلے۔اس صورت حال پرضمانتی حیران رہ گیا۔بعدازاں ڈرائیورکی نیندپوری کرنےاوررہائی کابندبست کردیاگیا۔

برکت اللہ نامہ نگار اٹھارہ ہزاری