خبر غم انتقال پر ملال محلہ نوازش نگر گڑھ موڑ حاجی شیخ اقبال وفات پا گئے ہیں،

.گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز )تفصیلات کے مطابق گڑھ موڑ محلہ نوازشنگر سے شیخ مظفر، شیخ ظفر، غلام حسین، اور شیخ صفدر علی، کے والد حاجی اقبال شیخ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 5 نومبر 2023 بروز اتوار 12 بجے دن کے امام بارگاہ قصر عباس گڑھ موڑ پر ادا کیا جائے گا

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوزجنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ