مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام مسلم ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔جام امان اللہ

اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں کے زندگی اجیرن بنا رکھی ہیں معصوم اور بے گناہ مظلوم ماؤں بزرگوں بہنوں بھائیوں اور بچوں کو پے در پے حملے کرکے شہید کردیئیں جاتے ہیں بیت المقدس قبلہ اول کے اوپر بلجبر قبضہ جمانا چاہتے ہیں امریکہ اور اس کے تمام غیر مسلم اتحادی کل کر ظالم اور وحشی درندہ صفت اسرائیل کا جو کہ جنگی جرائم کا مرتکب ہوتا جارہا ہے باوجود اس سب کے اس کے اتحادی اس کا کل کر ساتھ دے رہی ہے بلحصوص امریکہ فلسطین کے بے گناہ معصوم عوام کو شہید کر نے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے لیکن دوسرے طرف تمام مسلم ممالک کے حکمران حاموش طماشائی بنیں بیٹھے ہیں ان تمام حکمرانوں کا غیرت صرف اور صرف مذمت تک محدود ہوکر رہ گئی ہے تمام امت مسلمہ کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے تمام حلیج ممالک اور ایشیائی ممالک حوش کا ناحن لے یکجا ہوکر اسٹینڈ لینا وقت کی اہم ضرورت ہے مظلوم اور بے گناہ فلسطینیوں کے مدد کے فلفور ایکشن لے اسرائیل کو باور کرایا جائے کہ فلفور فلسطین کے اوپر ظالمانہ حملے بند کریں ورنہ بصورتِ دیگر مل کر منہ تھوڑ جواب دیا جائے اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے غرور کو حاک میں ملایا جائے بصورت دیگر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا تمام مسلم ممالک کے حکمران نوٹ کرلیں کہ بزدل حکمرانوں آج آگر آپ بزدل بن کر مظلوم فلسطینیوں کا تماشہ دیکھ رہے ہیں تو میں وثوق سے کہہ سکتا کہ اپنے اپنے باری کا ضرور انتظار کریں کیونکہ یہود اور نصاری آپ کے دوست نہیں بن سکتے یہ قرآن سے ثابت ہے بزدل حکمرانوں خوف کے بھوت کوتھوڑو ورنہ بصورتِ دیگر اسرائیل سے زیادہ ظالم تصور ہونگے کیونکہ اگر طاقت کے باوجود آپ مظلوم فلسطینیوں کے حمایت سے ڈرتے ہیں اور اسرائیل کے ظلم کو دیکھ کر آپ تمام تماشائی بن کر سرنڈر بیٹھے ہیں تو کیا تاریخ آپ کو بزدل اور دلال کے طور پر یاد نہیں کرے گا ڈوب مرنے کا مقام نہیں ہے تمام مسلم ممالک کے حکمرانوں کے لئے سوال یہ ہے تھا اور رہے گا

رپورٹ کلیم اللہ طور