اناللہ و اناالیہ رجعون
اناللہ و اناالیہ رجعون
گڑھ موڑ سے انتہائی افسوسناک خبر
مہر علی عرفان سبانہ سابق سٹی ناظم کے بڑے بھائی مہر امجد علی سبانہ فوڈ انسپکٹر وفات پا گئے ہیں
گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز)گڑھ موڑ سے انتہائی افسوسناک خبر مہر علی عرفان سبانہ سابق ناظم مہر شفقت علی رضا سبانہ اور مہر اسد علی رضا ایڈووکیٹ اور مہر علی زیب سبانہ کے بڑے بھائی مہر امجد علی سبانہ فوڈ انسپکٹر وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالی صدقے محمد آل محمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹارنیوز












