میرپوخاص پولیس کا ٹریفک کے حادثات کے مدنظر ایک اچھا اقدام 
ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے ٹریکٹر ٹرالیوں اور دیگر گاڑیوں میں ریفلیکٹر لائٹ لگانے کی مہم کا آغاز، ٹریفک حادثات میں قیمتی جانوں کو بچانا انسانیت کی خدمت ہے ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن

میرپورخاص کی مختلف مین روڈز پر انچارج ٹریفک حیدر علی بلوچ کی جانب سے چنگچی، ٹرک، ٹریکٹر ٹرالیوں، رکشہ پر ریفلیکٹر لائٹ لگائی گئی اور *انچارج ٹریفک* کی جانب سے مختلف گاڑیوں کے ڈراٸیور کنڈیکٹر حضرات کو حادثات سے بچنے کے لیے حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات بھی کی گئی.

رپورٹ کفیل خان غوری