گڑھ مہاراجہ محلہ نوازش نگر گڑھ موڑ سے محمد اقبال دودھی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے
تفصیلات کے مطابق محلہ نوازشنگر گڑھ موڑ سے محمد جاوید اقبال، کاشف اقبال، مدثر اقبال کے والد، محمد اقبال (ماچھی) دودھی بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 14 نومبر 2023 بروز منگل دن 2 بجے لیہ روڈ گڑھ موڑ پر ادا کیا جائے گا
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/روزنامہ اوصاف/سٹی نیوز/ملتان ویلی/جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ













