گڑھ_مہاراجہ رضوان بوتیک سنٹر میں بازار گڑھ موڑ میں چوری کی واردات نئے کپڑوں سے بھرا بورا چوری
تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے کاروباری مرکز مین بازار گڑھ موڑ میں رضوان بوتیک سنٹر پر چوری کی واردات، نامعلوم چور علی الصبح 5/49منٹ پر کپڑوں سے بھرا بورا لے اڑے، سی سی ٹی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوروں صبح 5/18منٹ پر بورے کو گھسیٹ کر کیمرے کے سامنے سے دور کرتا ہے پھر دوبارہ 5/49منٹ پر بورے کو گھسیٹ کر لے جا رہا یے سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ 4 گھنٹے گزرنے ہے باوجود موقع واردات پر نا پہنچ سکی
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز












