مولانا آصف معاویہ سمیت کسی سے بھی گروپ اتحاد ہوسکتا ہے نوزاش علی خان سیال
گڑھ مہاراجہ( سٹارنیوز)سیاست میں تنگ نظری کا قائل نہیں، میرے دروازے سب کیلیے کھلے ہیں کسی بھی گروپ سے اتحاد ہوسکتا ہے نوزاش علی خان سیال
گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز)سیاست میں تنگ نظری کا قائل نہیں، میرے دروازے سب کیلیے کھلے ہیں کسی بھی گروپ سے اتحاد ہوسکتا ہے،میرا گروپ اور ووٹر سب کیلیے اہم اور ضروری ہے
شورکوٹ اور احمدپورسیال کے ایم این اے کے امیدوار کے علاوہ ایم این اے کے کسی سے بھی امیدوار سے الحاق ہوسکتا ہے مولانا آصف معاویہ سیال میرے بھائی ہیں ان کی جانب سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا ملاقات انہونی نہیں ہوگی
مولانا سے اتحاد کا فیصلہ گروپ اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں گا منافقت کی سیاست پہ یقین نہیں رکھتے میں یا میرا ووٹر گر کسی کو فائدہ نا دے سکا تو اس سے الحاق نہیں کریں گے
امیر عباس خان کی سیاست ختم ہوچکی
نوازش علی خان سیال امیدوار پی پی 130 کی میڈیا سے گفتگو
رپورٹ شیخ فرحان اعجاز













