میرپورخاص کی لوکل باڈی میونسپل کارپوریشن عمے کی نااہلی کے باعث شہر کے مسائل میں اضافہ ہرعلاقہ گندگی اور نالیوں کی عدم صفائی کے سبب روڈ راستے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے.
میرپورخاص( سٹارنیوز ) لوکل باڈی میونسپل کارپوریشن عمے کی نااہلی کے باعث شہر کے مسائل میں اضافہ ہرعلاقہ گندگی اور نالیوں کی عدم صفائی کے سبب روڈ راستے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے.
میونسپل کارپوریشن میرپورخاص کی ٹاؤن کمیٹی خادم علی شاہ جہاں غلاظت کے انبار لگے ہیں. کئی سالوں سے یوسی میں عملے کی تعنیاتی نا ہونے کے باعث کچرے کے ڈھیر ھواؤں کے ساتھ علاقہ مکینوں کی خوراک میں شامل ہوکر علاقہ مکینوں میں اس سے مختلف بیماریوں مبتلا ہیں جنہیں علاج کی سہولت بھی میسر نہیں جبکہ پینے کے پا نی کیلئے یہ علاقہ کو گزشتہ 20 سالوں سے کربلا بنایا ہوا ھے نہ جانے یہاں کے علاقہ مکینوں کو کس پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے ضلعی انتظامیہ اور میئر میونسپل کارپوریشن نوٹس لیتے ہوئے ایوب نگر میں کام کرنے والے عملہ کو تعنیعات کرتے ہوئے مکمل صفائی ستھرائی کے احکامات صادر فرماہیں تاکہ وارڈ کے دیرینہ مسائل حل ہو سکیں ۔
رپورٹ کفیل خان غوری













