الیکشن 8 فروری 2023ء حلقہ پی پی 48 میں بھر پور حصہ لیں گے ندیم باجوہ
چونڈہ (سٹارنیوز)سایسی سماجی معروف شخصیت اُمیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 48 چوہدری آصف علی باجوہ کے بھائی سیاسی سماجی ہردلعزیز شخصیت چوہدری ندیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خدمت خلق ہی خیر خواہی ہے اور اپنے علاقائی مسائل حل کرنے والوں کے جھوٹے دعوے انکی نااہلی کا منہ بولتا ثابت ہے جتنا سرکار کے خزانہ ملتا ہے اپنے علاقہ ترقیاتی تعمیراتی کاموں کا مرکز ہوتا لیکن افسوس جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،تعفن ، غلاظت سیوریج کی ناکامی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں گٹروں سے اُبلتا پانی مچھروں کی اماجگاں ایسے مسائل کہ جن کا حل ان ٹکٹ ہولڈرز کے پاس ممکن نہ ہوسکا۔ہر گاوں کی گلیاں نالیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔مسائلستاں کا گھر بن چکا ہے۔حالیہ ہونے والے ملکی الیکشن میں چوہدری آصف علی باجوہ پی پی 48سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گئے????
رپورٹ خرم شہزاد چونڈہ













