گڑھ_مہاراجہ: امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 130، فوجی محمد رمضان خان کو ڈکیت گینگ کی طرف سے قتل کی دھمکیاں،
تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 130، پاکستان عوامی خدمت پارٹی تحصیل احمدپورسیال کے صدر، انجمن تاجران اڈا گھیل پور فوجی محمد رمضان خان بلوچ نے تھانہ گڑھ مہاراجہ میں دائر درخواست میں موقف اختیار ہے کہ چند یوم پہلے گھیل۔پور سے ڈکیتی ورادت کے دوران ایک ڈکیٹ پکڑا گیا تھا اس کے ساتھی فرار ہو گئے تھے آج صبح 2 مختلف نمبروں سے ڈکہت گینگ کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ مصروف تفتیش
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز












