افتتاح ۔۔۔۔۔افتتاح ۔۔۔۔افتتاح????
????ہائی سٹڈی ویزہ کا با اعتماد ادارہ( غلام مرتضٰی گورائیہ

)
اونر *ناصر محمود گورائیہ* ،ایڈووکیٹ *سفیان ناگرہ* لائے 2002ء سے دبئی میں قائم شدہ ہیڈ آفس اب آپ کے شہر تحصیل پسرور میں بہترین آفرکیساتھ ????????
????غلام مصطفٰی گورائیہ ، صہیب گورائیہ ( اٹالین سپورٹس ) مبارکباد پیش کرتے ہیں????????
????????یورپ اور امریکہ، کینڈا آسٹریلیاں ،جرمنی میں ہائی سٹڈی ویزہ کے خواہشمند طلباء کی رہنمائی کے لیے باجوہ ہائٹس پلازہ میں ” *ایلیٹ فالکن ایجوکیشن اینڈ لیگل کنسلٹنٹس ” ادارہ کاافتتاح کردیا گیاہے۔سیاسی سماجی ہردلعزیز ممتاز شخصیت ناصر احمد گورائیہ ،ایڈووکیٹ سفیان ناگرہ نے اپنے دستہ مبارک سے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔حضرت مولانازوالفقاراحمد جنید حفظ اللہ نے اس با اعتماد ادارہ اور ہائی سٹڈی ویزہ حاصل کرنے والے نوجوان نسل کی کامیابی کے لیے دعامانگی اس پر وقار تقریب کے موقع پر اونر ایڈووکیٹ سفیان ناگرہ ،ناصر محمود گورائیہ ،ریاض مغل نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ الحمدللہ اس سے قبل ہمارا ہیڈ آفس دبئی میں ہے اور قطر انڈیا میں بھی جلد متوقع ہیں۔کنسلٹنسی کی آفر آپ کے لیے ہیں. اگر آپ کے پاس پیسے کم ہیں۔ اور اعلی تعلیم کے خواہشمند ہیں یورپ Uk ,USA ،کنیڈا،جرمنی ، آسٹریلیاں شینجن ودیگر ممالک جانا چاہتے ہیں تو *ایلیٹ فالکن ایجوکیشن اینڈ لیگل کنسلٹنٹس* میں آجائیں ۔آپ کے بہتر مستقبل کا ضامن ہے۔ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجحیات میں شامل ہے۔اس موقع پر غلام مصطفی گورائیہ ،سابق بار ایسویسی ایشن پسرور نیاز باجوہ ،نائب تحصیلدار شاہد ناگرہ ،افتخار گورائیہ ، جنرل سیکرٹری فہیم گورائیہ ،سنئیر کالم نگار معید الرحمن ، صہیب گورائیہ ،مُحسن جھٹول اور تحصیل بھر سے پروفیسر ،وکلاء ،صحافی سیاسی سماجی معروف شخصیات معززین نے بھرپور شرکت کی……

رپورٹ زبیر احمد صدیقی چئیرمین پریس کلب چونڈہ