ہیڈ محمد والا کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت مہر نوید احمد کھیڑا کی سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے ملاقات

مظفرگڑھ (میاں احمد رمضان)ہیڈ محمد والا کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت سعید ڈرنک کارنر ہیڈ محمد والا کے اونر مہر نوید احمد کھیڑا کی سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات مجودہ سیاسی وعلاقائ صورتحال پر تبادلہ خیال اور آئندہ عام انتخابات بارے تفصیلی گفتگو ہوی بعدازاں ڈاکٹر اختر ملک نے نوید احمد کھیڑا کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیر ساری دعاؤں سے رخصت کیا

رپورٹ میاں احمد رمضان شیخ