پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے سپیشل ایجوکیشن ونگ کا ضلعی کوارڈینیٹر نامزد ہونے پر میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں سید احمد رضا شاہ

سلطان باہو(شیخ امتیازسے ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے سپیشل ایجوکیشن ونگ کا ضلعی کوارڈینیٹر نامزد ہونے پر میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں سید احمد رضا شاہ
مجھے انتہائی فخر ہے کہ میں پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کا حصہ بنا ہوں میں ضلعی چیئرمین حاجی شمشاد حسین ،ضلعی صدر مہر فیاض حسین سیال، ضلعی جنرل سیکرٹری میاں عابد سلیم بھٹہ، سینئر نائب صدر سید شہر واعلی ، صوبائی نائب صدر ملک عمر حیات حسام ضلعی نائب صدر مہر محمد شریف ،عبدالرازق قادری سٹی صدر اور دیگر عہدے داران واراکین کا ممنون و مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھے اپنی یونین کا حصہ بنایا میں صوبائی ،ضلعی قیادت کو یقین دلاتا ہوں کہ میں اپنی جملہ صلاحیتوں کو پنجاب ٹیچرز یونین کی فلاح کے لیے بروکار لاؤں گا