میرپورخاص لال پاڑہ مندر پر محکمہ اوقاف کی ملی بھگت کے باعث غیرقانونی تعمیرات کا کام جارہی
میرپورخاص (سٹارنیوز)لال پاڑہ مندر پر محکمہ اوقاف کی ملی بھگت کے باعث غیرقانونی تعمیرات کا کام جارہی ذرائع کے مطابق معلوم ہے کہ ہائی کورٹ کے سامنے مندر کی جگہ کارنر پر دوکان کی تعمیر انٹظامیہ۔ میونسپل کارپوریشن۔ اور محکمہ متروکہ املاک۔ کی خاموشی کے باعث مین حیدرآباد روڈ میونسپل کارپویشن کی ناک کے نیچے جارہی کام کی پڑدہ پوشی پر بلدیہ انتظامیہ کی خاموشی ادارے و افسران پر سوالیہ نشان ھے۔
رپورٹ کفیل خان غوری













