سرگودھا:خاتون منشیات فروش سمیت دو منشیات فروش تھانہ کوٹ مومن پولیس کے شکنجے میں آ گئے
خاتون منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس 530 گرام، آئس 45 گرام برآمد
اسی طرح بدنام زمانہ منشيات فروش کامران سے چرس 01 کلو 380 گرام برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا













