سرگودھا:ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تین رکنی گینگ تھانہ شاہ پور صدر پولیس کے شکنجے میں آ گیا

گرفتار گینگ کے قبضے سے دوران ڈکیتی چھینے گئے موٹر سائیکل،فون اور نقدی برآمد

*گرفتار ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد*

*برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے*

*گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے*

*جرائم کی بیخ کنی کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران*

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا