گڑھ_مہاراجہ دبنگ پولیس آفیسر ذیشان حیدر ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ تعینات

گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز )فصیلات کےمطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ میں اسد علی باٹا کو تبدیل کرکے کرائم فائٹر، دبنگ پولیس آفیسر ذیشان حیدر سیال کو ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ تعینات کر دیا گیا،
یاد رہے ذیشان حیدر سیال اس سے قبل بھی تھانہ گڑھ مہاراجہ میں بطور ایس ایچ او فرائض سرانجام دے چکے ہیں
#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ