خبر غم / انتقال پُرملال
” کل نفس زائقتہ الموت
سیاسی سماجی معروف شخصیت چوہدری آصف علی باجوہ ،چوہدری ندیم باجوہ کے درینہ ساتھی دانش بھٹی کے بڑے بھائی ارسلان قیوم جوکہ کافی عرصہ علیل تھے ۔۔۔آج ہمیشہ کے لیے دنیا فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی نمازہ جنازہ آج مورخہ 7/12/2023 بروز جمعرات بعد از نماز ظہر 2:00 بجے جامع مسجد عیدگاہ منورہ دربار شریف محلہ طوطیاں دا مراد پور سیالکوٹ میں آداکی جائے گی۔
تمام اہل سلام سے شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالی مرحوم کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اورکل روزقیامت سید الااولین وآخرین خاتم رُسل ،خاتم النبین پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل دے ۔۔۔آمین ثمہ آمین
سوگواران : بھٹی برادری آل برادریز ،سیاسی سماجی پارٹیز ،دوست احباب اہلیان علاقہ۔۔۔۔
رپورٹ زبیر احمد صدیقی نمائندہ اردوپوائنٹ چئیرمین پریس کلب چونڈہ*













