سرگودھا :دو موٹر سائیکل چور تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کی گرفت میں گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 02 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد
*سرگودھا:گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے*
*سرگودھا: برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا گیا*
*سرگودھا:گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے*
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا













