سرگودھا:غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف تھانہ عطاء شہید پولیس کا کریک ڈاؤن
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،غیرقانونی اسلحہ برآمد
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم ارشد سے رپیٹر بندوق 12بور اور یاسر سے پسٹل30بور برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
شہریوں میں خوف وہراس پیداکرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او
غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی












