حویلی بہادر شاہ اور ارد گرد کے علاقہ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری تقش ریسٹورنٹ حویلی بہادر شاہ کا افتتاح حاجی شیخ محمد یعقوب امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 109 نے اپنے دست مبارک سے کر دیا
جھنگ(سٹارنیوز) جس میں پیر سید حفیظ شاہ تحصیلدار مرحوم کے بیٹے اونر تقش ریسٹورنٹ پیر سید حیدر حفیظ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، جس میں پیر سید حسین احمد شاہ،اور پیر سید احمد رضا شاہ کی دعوت پر تقش ریسٹورینٹ حویلی بہادر شاہ افتتاح کرنے تشریف لائے عزیز و وقار جن میں سید مشتاق شاہ،سید اشرف شاہ،سید زید شاہ،سید علامہ شفیق الرحمن شاہ،سید طارق شاہ،سید محمد طلحہ شاہ،سید انس زبیر شاہ،سید ڈاکٹر اسامہ شاہ،مخدوم بلال ظفر شاہ ہاشمی،مخدوم حاجی انصر شاہ ہاشمی،مخدوم شفقت شاہ ہاشمی،مخدوم قاسم شاہ ہاشمی،مخدوم رشید شاہ ہاشمی،مخدوم حسین شاہ ہاشمی،اور اہل علاقہ نے بھی بھرپور شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور آخر پر ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی
رپورٹ علی رحمان انصاری












