انسپکٹر جنرل آف پولیس, پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق پولیس اہلکاروں کی محکمانہ ترقی کا عمل جاری
چنیوٹ پولیس کے 40 اہلکاروں کو کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی 
ترقی پانے والے اہلکاروں کیلئے ڈی پی او دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
ترقی پانے والے اہلکاروں کے عزیز و اقارب کو خصوصی دعوت دی گئی
ڈی پی او عبداللہ احمد ,ڈی ایس پی لیگل عبید اللہ نے ترقی پانے والے اہلکاروں کے عزیزو اقارب کے ہمراہ مل کر بیج لگائے
ڈی پی او نے ترقی پانے والے اہلکاروں, انکے عزیز و اقارب کو مبارکباد دی
پروموشن کے بعد آپ سب پر پہلے سے زیادہ ذمہ داریاں ہیں, ڈی پی او
خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے پولیس سروسز میں مزید بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں, ڈی پی او
آپ سب اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سر انجام دیں,ڈی پی او عبداللہ احمد












