سرگودھا:تھانہ شاہ پور سٹی پولیس غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف متحرک*

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مزید 04 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،غیرقانونی اسلحہ برآمد

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے باضابطہ قانونی کاروائی شروع

گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کا بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او

امن و امان کی فضا کو کسی بھی صورت غیر مستحکم نہیں ہونے دیا جائے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران