لیہ۔ ڈسٹرکٹ اسپیشلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے بیشتر اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کا اجلاس
اجلاس کی صدارت ڈاکٹر قیصر فرید عباسی صاحب نے کی اور مہمان خصوصی پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (جنوبی پنجاب)کے صدرپروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج صاحب تھے-
اجلاس کا مقصد ضلع لیہ میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھنا تھا- اور اسی سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی
– پی ایم اے (لیہ) کی صدارت ڈاکٹر ارشد بپی صاحب کو دی گئی اور جنرل سیکٹری کا عہدہ ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ صاحب کو سونپہ گیا-
کمیٹی کے باقی ممبران میں ڈاکٹر محمد شریف سمرا، ڈاکٹر اسماعیل جوتہ، ڈاکٹر عمران سامٹیہ ، ڈاکٹر شاہد اقبال کنجال اور ڈاکٹر آیت اللّہ شامل ہیں-
رپورٹ ماجد راندھاوا سٹارنیوز لیہ












