خانیوال۔امیدوار MPAپی پی 212 مخدومہ سیدہ روبینہ زھراء گردیزی نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے

خانیوال( سٹارنیوز)امیدوار MPAپی پی 212 مخدومہ سیدہ روبینہ زھراء گردیزی نے درجنوں گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے عوام کے جم غفیر کے ھمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ھوئے ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کی طاقت سے عوام 8فروری کو روائتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے اور انشاء اللہ 8فروری کا سورج ھماری فتح کی نوید لے کر طلوع ھوگا بعد ازاں انہوں نے اپنے ھمراہ آنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا

حالیہ الیکشن میں پی پی 204 کا سیاسی نقشہ بدلنے والا ھے 8فروری کا دن ھماری فتح کی نوید لے کر آئے گا امیدوار MPAپی پی 204مخدومہ سیدہ روبینہ زھراء گردیزی کی عوامی مقبولیت میں دن بدن اضافہ،مسلسل کمپین جاری،مخدومہ بی بی کی حلقہ میں آمد مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی بعد ازاں مختلف برادریوں کی سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اس موقعہ پر ان کے ھمراہ سید علی عباس گردیزی اور دیگر بھی موجود تھے.

رپورٹ مظہر حسین باٹی