تھانہ سلانوالی پولیس کی کاروائی
منشیات فروش کا مکروہ دھندہ کرنے والے 04 منشیات فروش رنگے ہاتھوں تھانہ سلانوالی پولیس کے شکنجے میں آ گئے
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے شراب، لہن، چرس اور آلات کشید برآمد
گرفتار ملزم خان سے شراب 120 لٹر،لہن 260 لٹر اور آلات کشید برآمد
گرفتار منشیات فروش رمضان سے شراب 20 لٹر اور لہن 20 لٹر برآمد
گرفتار ملزم خالد سے چرس 01 کلو 300 گرام برآمد اور ملزم نعیم سے چرس 550 گرام برآمد
گرفتار ملزمان الگ الگ مقامات پر منشیات فروشی کا دھندہ کرتے تھے
ملزمان نے نئے سال کے موقع پر منشیات فروخت کرنی تھی
منشیات فروشوں کے خلاف سرگودھا پولیس کا بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی












