احمدپورسیال
یوم ِقائدکےحوالے سےپی بی اے جھنگ کے زیر اہتمام پی بی اے آفس جھنگ میں شاندارتقریب کاانعقادکیاگیا ،کیک بھی کاٹا گیا۔


احمدپورسیال (سٹارنیوز)یوم ِقائدکےحوالے سےپی بی اے جھنگ کے زیر اہتمام پی بی اے آفس جھنگ میں شاندارتقریب کاانعقادکیاگیا ،کیک بھی کاٹا گیا تقریب کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت ملک عابد حسین نے حاصل کی۔ نعت شریف محمد عبدالقوی ملانہ نے پیش کی تقریب کی صدارت معروف ادبی سماجی شخصیت کوآرڈینیٹر پی بی اے پنجاب ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ (گولڈمیڈلسٹ) نے کی تقریب کےمہمان خصوصی اینکر پرسن علی امجد چوہدری تھے ۔ دیگر شخصیات میں معروف معالج ڈاکٹر عون عباس معروف صحافی محمد عرفان ہرپل مسٹر غلام شبیر عرفان سربانہ ، پی بی اے جھنگ کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مختار کنول ،عامر خان، سونو تحمید کنول عبدالقوی ملانہ نے تقریب کا انتظام وانصرام کیا۔
قائد ڈے کے حوالےسے کیک بھی کاٹا گیا مہمان خصوصی نے فاؤنڈر پی بی اے ڈاکٹریونس امین اور چیئرمین الیاس امین کے فلاحی وادبی کاموں کو سراہا۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔












