نواب نوازش علی خان سیال کا عوام کےنام پیغام
#جس_طرح_میرے_بھایٔ_نواب
#عون_عباس_خان_سیال_مرحوم

نے علاقے کے لیے بے شمار توقیاتی کام کروائیں بلخصوص گڑھ موڑ کے لیے میگا پروجیکٹ سیوریج وغیرہ وغیرہ جو کافی عرصے سے گڑھ موڑ والوں کا مطالبہ تھا اس مطالبے کو نہ صرف پورا کیا اور اپنے دور میں کام بھی شروع کروایا لیکن بدقسمتی سے پچھلی حکومت کے دور میں پورا نہ ہو سکا انشاء اللہ ہم اقتدار میں دوبارہ آ کر اپنے بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جو کام پورے حلقے بلخصوص گڑھ موڑ میں رہے گئے تھے وہ کام مکمل کروائیں گے ہمارا نصب العین صرف کام کام اور بس کام ہم ہمیشہ غریب عوام کی سیاست کرتے ہیں ہمارے کام ہم خود نہیں بتاتے ہمارے کام خود بولتے ہیں

رپورٹ شیخ مقبول عباس

#خان_محمد_نوازش_علی_خان #Muhammad_Nawazish_Ali_Khan_sial… #مظفر_علی_خان_سیال_گروپ #Muhammad_Nawazish_Ali_Khan_sial #نواب_نوازش_علی_خان_سیال