سوشل میڈیا میں بھی صحافتی اصولوں کو مدنظر رکھا جانا چاہئے، شیخ امتیازاحمدرحمانی،

سٹارنیوز(ضیغم عباس عاجز سے) سوشل میڈیا میں بھی صحافتی اصولوں کو مدنظر رکھا جانا چاہئے، شیخ امتیازاحمدرحمانی، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ نے نیشنل پریس کلب تحصیل احمدپورسیال کادورہ کیا جس کی دعوت صدر پریس کلب ضیغم عباس عاجز نے دی تھی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ امتیازرحمانی نے کہا سوشل میڈیا ایک تیز ترین آگاہی صحافت کادرجہ اختیار کر چکا ہے، الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا سے بھی بڑھ گیا ہے، گلی کوچوں اور گلوبل حالات میں اس کی حیثیت مسلمہ ہے،البتہ اس سے وابستہ افراد کے لئے تعلیم یافتہ ہوناضروری ہے،صحافتی ورکشاپ اور تربیت سے ذمہ دارانہ صحافت اختیار کی جاسکتی ہے،اس موقع پر چیئرمین مہر جواد سیال اور محمد عباس بھی موجود تھے۔