پریس کلب گڑھ مہاراجہ کاانتخابی اجلاس زیر نگرانی شیخ امتیازاحمدرحمانی مورخہ 31 دسمبر 2023کو میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں دن دو بجے ہوگا۔جس میں 2024 پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے عہدیداران کاانتخاب عمل میں لایا جائے گا
سٹارنیوز۔(عرفان حیدر سے)۔۔پریس کلب گڑھ مہاراجہ کاانتخابی اجلاس زیر نگرانی شیخ امتیازاحمدرحمانی مورخہ 31 دسمبر 2023کو میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں دن دو بجے ہوگا۔جس میں 2024 پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے عہدیداران کاانتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
رپورٹ ملک عرفان حیدر













