شورکوٹ امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے امیدواران امیر عباس خان سیال، خالد غنی، خالد محمود سرگانہ کی بڑی سیاسی بیٹھک
گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز)تفصیلات کےمطابق عام انتخاب سے قبل شورکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواران کی بڑی سیاسی بیٹھک ہوئی جس کی قیادت امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال، نے کی جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے ایم۔پی۔اے پی پی 130 امیر عباس خان سیال،امیدوار برائے ایم۔پی۔اے پی پی 129 چوہدری خالد غنی، امیدوار برائے ایم پی اے 128 خالد محمود سرگانہ نے شرکت موجود سیایسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی عام انتخابات میں ایک ہی پینل پر کامیابی کا عزم کیا، اس موقع پر چوہدری فیصل مقصود چیمہ، محمد نیاز اکبر، چوہدری ساجد غنی، مہر حذیفہ خان سیال، مہر رمضان گگڑانہ سیال، مہر رفیق گگڑانہ سیال محمد اویس، سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹارنیوز
03007506517
جھنگ سے محبوب سلطان کے کاغذات نامزدگی مسترد
جھنگ کی تین قومی اور سات صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے کچھ کاغذات نامزدگی منظور جبکہ متعدد نامنظور ہوگیے۔
حلقہ این اے 108 سے مخدوم فیصل صالح حیات ، شیخ محمد اکرم ،غلام بی بی بھروانہ کے کاغذات منظور جبک صاحبزادہ محبوب سلطان، افتخار بلوچ سمیت تین امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے۔
حلقہ این اے 109 سے شیخ محمد وقاص اکرم ، شیخ یعقوب ، غلام بی بی بھروانہ ، محبوب سلطان ، محمد احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ شیخ محمد یونس اور مولانا م اعظم سمیت 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے۔
حلقہ این اے 110 سے صاحبزادہ امیر سلطان ، صائمہ اختر بھروانہ ، بابر علی خان ، مولانا آصف م سمیت تمام امیدوراوں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔
حلقہ پی پی 125 سے مخدوم فیصل صالح حیات ، تیمور بھٹی ، غلام محمد گاڑی اور نیلم سیال سمیت تمام امیدوں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔
حلقہ پی پی 126 خرم عباس سیال ، علی نواز بھروانہ ، غلام بی بی بھروانہ ، مخدوم اسد حیات ، مہر محمد اسلم بھروانہ ، مہر محمد نواز بھروانہ کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے جبکہ 4 امید واروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے گئے۔
حلقہ پی پی 127 سے مولانا احمد لدھیانوی ، مسرور نواز ،،شیخ محمد اکرم ، مولانا م اعظم ، شیخ یعقوب ، راشدہ یعقوب ،، شیخ شیراز اکرم ، شیخ فواد اکرم سمیت تمام کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
حلقہ پی پی 128 سے غضنفر عباس قریشی، خالد سرگانہ ، مولانا انس م، ڈاکٹر عبدالجبار سمیت تمام امیدوں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے۔
حلقہ پی پی 129 سے محمد آصف م ، قمر حیات کاٹھیہ ، راناشہباز علی ، خالد غنی ،، صائمہ اختر بھروانہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے جبکہ 4 امیدوران کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔
حلقہ حلقہ پی پی 130 سے محبوب سلطان ، امیر عباس ، نوازش علی خان ، شہباز احمد کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے جبکہ 2 امیدوران کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے گئے۔
حلقہ پی پی 131 سے میاں محمد اعظم چیلہ ، فیصل حیات جبوانہ سمیت تمام امیدوں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔
مجموعی طور پر قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 7 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر جبکہ صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر 10 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے
رپورٹ علی رحمان انصاری
جھنگ پولیس نے نیو ائیر نائٹ کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دے دی
جھنگ: نیو ائیر نائٹ پر ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ اور شراب نوشی کرکے غل غپاڑہ کرنے والوں کے خلاف پولیس حرکت میں آئے گی
جھنگ: نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ضلع بھر میں خصوصی پکٹس کا قیام عمل میں لایا جائے گا
جھنگ: ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے پر فوری گرفتاری ہو گی ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب
جھنگ: والدین اپنے بچوں پر ںظر رکھیں قانون شکنی پر کوئی رعایت نہیں ملے گی،ڈی پی او جھنگ
جھنگ:نیو ائیر نائٹ پر ضلع کی تمام پولیس موبائلز مسلسل گشت پر ہوں گی۔ڈی پی او جھنگ
پاکستان مسلم لیگ ن کی دکھ بھری کہانی
ایک ن لیگی کی زبانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن لوگوں کو آج ظلم ہوتا نظر آرہا ہے وہ الیکشن سے پہلے جان لیں کیسے ہماری پارٹی پر ظلم کیا گیا اور الیکشن پی ٹی آئی کو جتوایا گیا
*الیکشن سے پہلے*
نواز شریف کو نااہل اور گرفتار کیا گیا
پارٹی صدارت چھین لی گئی
مریم نواز کو نااہل اور گرفتار کیا گیا
حنیف عباسی کو نااہل اور گرفتار کیا گیا
کیپٹن صفدر نااہل اور گرفتار کیا گیا
راجہ قمر الاسلام گرفتار کیا گیا
طلال چوہدری نااہل کیا گیا
دانیال عزیز نااہل کیا گیا
نہال ہاشمی نا اہل کیا گیا
ہارون اختر نااہل کیا گیا
سعدیہ عباسی نااہل کیا گیا
47 ایم این ایز کی وفاداری تبدیل کروائی گئی
69 ایم پی ایز کی وفاداری تبدیل کروائی گئی
25 ارکان سے ٹکٹ واپس کروایا کروائے گئی
بلوچستان حکومت ایک رات میں ختم کروا کر سارے ن لیگی بلوچ لیڈر ثناء اللّٰہ زہری اور عبدالقادر بلوچ اور پوری بلوچ پارٹی سے پریس کانفرنس کروائی ن لیک کے خلاف ۔۔
جگہ جگہ عدالتوں میں لیگی ارکان کی پیشیاں اور ضمانتوں کے لیے چکر ۔۔۔
فیض آباد دھرنا ختم نبوت پر ن لیگ کے خلاف پلانٹڈ احتجاج کروایا گیا
الیکشن میں لاکھوں 45 فارم کی عدم دستیابی
اچانک الیکشن والی شام کو آر ٹی ایس کا بند ہو جانا
دوبارہ گنتی پر ثاقب نثار سے پابندی لگوائی گئی
عدالتوں اور اداروں کا ن لیگ کے خلاف استعمال کیا گیا۔۔
الیکشن کے بعد
نواز شریف دوبارہ جیل میں
مریم نواز دوبارہ گرفتار
شہباز شریف 2 بار 10 مہینے گرفتار
حمزہ شہباز 22 مہینے گرفتار
سعد رفیق 16 مہینے گرفتار
سلمان رفیق 16 مہینے گرفتار
شاہد خاقان عباسی 7 ماہ گرفتار
مفتاج اسماعیل 3 ماہ گرفتار
خواجہ آصف 2 مہینے گرفتار
احسن اقبال 55 دن گرفتار
جاوید لطیف 3 ماہ گرفتار
عباس شریف کا بیٹا گرفتار
فواد حسن فواد گرفتار
احد چیمہ گرفتار
کیپٹن صفدر کراچی ہوٹل سے دوبارہ گرفتار
کھوکھر برادرز گرفتار
رانا ثناء اللّٰہ کو 7 ماہ گرفتار
رانا مشہود گرفتار
عطاء اللّٰہ تارڈ گرفتار
حافظ نعمان گرفتار
کامران مائیکل گرفتار
خواجہ عمران نذیر گرفتار



عبدالغفار ڈوگر گرفتار
سینیٹر عرفان صدیقی گرفتار













