بریکنگ_نیوز چک 498 میں صائمہ اختر بھروانہ گروپ کو بڑا جھٹکا ایک بہت بڑا دھڑا کانجن برادری، کھمانہ برادری نے مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
شورکوٹ (
سٹارنیوز)498 میں صائمہ اختر بھروانہ گروپ کو بڑا جھٹکا ایک بہت بڑا دھڑا کانجن برادری، کھمانہ برادری نے مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110، سینئر نائب صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب کی چک 498 میں میاں غلام فرید کانجن کے ڈیرہ پر آمد
میاں ذوالفقار کانجن، میاں عامر اقبال کانجن میاں اختر عباس کانجن، مہر ذوالفقار کھمان، فوجی حقنواز کانجن، میاں مظہر اقبال ⁶کانجن، میاں بشیر احمد کانجن، مہر مختار حسین ستیانہ، مہر عمردارز نکھیانہ، سمیت کانجن برادری نے این اے 110 میں صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب کی مکمل سپورٹ ووٹ اور حمایت کا اعلان کر دیا
رپورٹ محمد عمر فاروق












