بریکنگ_نیوز صاحبزادہ_گروپ_کوبڑاجھٹکا
احمدپورسیال سمندوآنہ سے مولانا رفیق جامی نے صاحبزادہ گروپ کی 30 سالا رفاقت کو چھوڑ کر مولانا آصف معاویہ سیال اور امیر عباس خان سیال گروپ میں شمولیت کر لی
احمدپورسیال
(سٹارنیوز)تفصلات_کےمطابق امیدوار برائے ممبر قومی اسبلی حلقہ این اے 110، سینئر نائب صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 130 امیر عباس خان سیال صاحب کی سمندوآنہ میں مولانا رفیق جامی کی رہائش گاہ پر آمد مولانا رفیق جامی نے صاحبزادہ گروپ کی 30 سالا رفاقت کو چھوڑ کر صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال این اے 110 اور امیرعباس خان سیال صاحب کی پی پی 130 پر مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
#رپورٹ محمدعمرفاروق












