خبر غم / انتقال پر ملال
” کل نفس ذائقتہ الموت”
سابق کونسلر حاجی اسحاق انصاری وفات پاگئے۔
چونڈہ شہر کے معروف مشتاق انصاری ،یحیٰی انصاری فاروق انصاری کے بھائی یاسین انصاری (آپٹیکل والے) سلمان انصاری ،افتخار انصاری ،رحمن (ببلو ) انصاری کے انکل شہزاد انصاری ،انوار انصاری ،ابرار انصاری ،عثمان انصاری عُرف گوگی کے والد محترم سابق کونسلر حاجی اسحاق انصاری جوکہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اورکل روزقیامت سید الااولین وآخرین خاتم رُسل ،خاتم النبین پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل دے ۔۔۔آمین ثمہ آمین۔
سوگواران :انصاری برادری
آل برادریز ،سیاسی سماجی پارٹیز ،دوست احباب اہلیان علاقہ۔۔۔۔
*زبیر احمد صدیقی نمائندہ اردوپوائنٹ چئیرمین پریس کلب چونڈہ*
ZAS News 0300-592-50-50