احمدپورسیال مین روڈ نزد درس جامعتہ الغدیر 2 دوکانوں پر رات کی تاریکی میں چوری کی واردات

بھٹہ ہارڈوئیر اور بھٹہ موبائل شاپ میں رات کی تاریکی میں چوری کی واردات چور چھت سے داخل ہو کر لاکھوں روپے لے کر فرار

انجمن تاجران احمدپورسیال اور دیگر تاجر برادری کا انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ

آئے روز بڑھتی ہوئی چوری کی واردات پولیس انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

دوسری طرف جو رات کو دوکانداروں کی طرف سے رکھے گئے پہرے دار وہ کیا کرتے ہیں ان سب کا حل کون نکالے گا۔۔؟

دوکاندار حضرات کا نقصان کے ذمہ دار کون۔۔۔؟

نقصان کون پورا کرئے گا یہ سب باتیں سوچنے کی ہیں

پولیس انتظامیہ سے انجمن تاجران کی طرف سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

رپورٹ محمد عرفان ہرپل