ہراج گروپ کا قیمتی اثاثہ مخلص ،بہادر ، وفادار ،مشکل وقت میں ہراج گروپ کا بھرپور ساتھ دینے والا باصلاحیت رہنما سابق نائب ناظم بہاؤل خان پہوڑ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ بہاؤل خان پہوڑ ہراج گروپ میں ریڑی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں
خانیوال( سٹارنیوز)ہراج گروپ کا قیمتی اثاثہ مخلص ،بہادر ، وفادار ،مشکل وقت میں ہراج گروپ کا بھرپور ساتھ دینے والا باصلاحیت رہنما سابق نائب ناظم بہاؤل خان پہوڑ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ بہاؤل خان پہوڑ ہراج گروپ میں ریڑی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں جہنوں نے ہمیشہ ہراج گروپ کی ہر مشکل وقت میں انکے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ہراج گروپ سے وفاداری نبھاتے ہیں۔بہاؤل خان پہوڑ جو اپنے علاقہ میں ایک اعلی مقام رکھتے ہیں اور ووث بینک بھی مضبوط رکھتے ہیں جہنوں نے ہمیشہ اپنے علاقہ کی عوام کی خدمت کی ہے اور عوام الناس کو امن ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیا اور دے رہے ہیں انکی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ جب دو گروپوں کے درمیان آپس میں اختلاف پیدا ہو جائیں تو یہ دونوں گروپوں کے درمیان اختلاف کو ختم کروانے کیلئے فرنٹ مین ہوتے ہیں اور دونوں گروپوں کے درمیان صلح کروا انکے اختلاف کو ختم کروا دیتے ہیں اگر دونوں گروپوں کے درمیان آپس کے اختلاف ختم نہ ہوں تو یہ دونوں فریقین میں کسی فریق کی نہ سپوٹ کرتے ہیں اور نہ ہی پارٹی بنتے ہیں ۔بہاؤل خان پہوڑ جہنوں نے ہمیشہ ہراج گروپ کو ضبوط کیا ہے اور انکا ووٹ بینک میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ہراج گروپ کے مخلص رہنما جہنوں شہر کی فلاح میں بھی اپنا اہم کردار ادا کرتے آۓ ہیں اور کر رہے ہیں۔ ہراج گروپ کا بہادر مجاہد جس نے ہمیشہ ہراج گروپ کے ساتھ نہ غداری کی ہے اور نہ ہی منافقت انکی ان کی خوبیوں کی وجہ سے اہل علاقہ کی عوام انکو محبت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں اور ہراج گروپ کی کامیاب کیلئے دن رات ایک کیے ہوۓ ہیں اور ہراج گروپ کی کامیابی کیلۓ پر امید دیکھائی دے رہے ہیں۔ یاد رہے ہراج گروپ کے مفاد پرست افراد جہنوں نے ہراج گروپ سے اپنے مفادات نکال کر آج ہراج گروپ کو چھوڑ دیا ہے لیکن بہادر ، ملنسار اور مخلص رہنما بہاؤل خان پہوڑ ہراج گروپ کے ساتھ وفاداری نبھانے کیلئے انکی اس مشکل میں انکے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنی وفاداری نبھا رہے ہیں لیکن افسوس کہ ہراج صاحبان اپنے ایسے رہنماؤں کی قدر نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی انکو کوئی خاص مقام دیتے ہیں ہراج صاحبان آج اپنا تعین کریں کہ آج آپکے مشکل وقت میں کون ساتھ کھڑے ہیں ہراج صاحبان آج اپنا آڈٹ کریں اور مشکل میں آپکا بھرپور ساتھ دینے والے رہنماؤں کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں اور انکے ساتھ وفاداری نبھانے کیلئے انکو عزت کا مقام دیں تاکہ آپکے ان رہنماؤں کی حوصلہ افزائی ہو سکۓ اور آپکے گروپ کو مزید مضبوط کر کے آپکے ووٹ بینک میں مزید اضافہ کریں*













