الیکشن کمیشن کی جانب سے بیلٹ پیپر جھنگ کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر کے دفتر پہنچا دیے گئے 18لاکھ 65 ہزار 300 بیلٹ پیپز پہنچ گۓ
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کی جانب سے بیلٹ پیپر جھنگ کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر کے دفتر پہنچا دیے گئے 18لاکھ 65 ہزار 300 بیلٹ پیپز پہنچ گۓ تفصیل کےمطابق الیکشن کمیشن کی جانب سےجھنگ کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر کو بیلٹ پیپر فراہم کردیےگئے18لاکھ 65 ہزار 300 بیلٹ پیپز پہنچ گۓ ہیں این اے 108میں6 لاکھ 51 ہزار،این اے109 میں 6 لاکھ 15 ہزار 500،این اے 110میں 5 لاکھ 99 ہزار7سو،پی پی 125میں 2 لاکھ 66 ہزار 800 ،پی پی 126 میں 2 لاکھ 37 ہزار 2 سو،پی پی 127 میں 2 لاکھ 86 ہزار،پی پی 128 میں 2 لاکھ 71 ہزار 700،پی پی 129 میں 2 لاکھ 38 ہزار 800 ،پی پی 130 میں 2 لاکھ 57 ہزار 800 ،پی پی 131 میں 2 لاکھ 60 ہزار بیلٹ پیپز فراہم کیے گے ہیں،ضلع کے 3 قومی اور سات صوبائی حلقوں کے لیے 134 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائے گے85 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دیے گئے ہیں ضلع بھر کے 17 لاکھ 53 ہزار999 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے













