شورکوٹ:عامر خان تھانہ شورکوٹ سٹی میں محرر تعینات

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ (ر) کیپٹن بلال افتخار کیانی نے عامر خان کو تھانہ شورکوٹ سٹی میں محرر تعینات کر دیا جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا علاقہ کی عوام نے ان کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے

رپورٹ رانا محمد شبیر