بریکنگ_نیوز ۔مولاناآصف_معاویہ_کیلئے_بڑی_خوشخبری
شورکوٹ ( سٹارنیوز )قائم بھروانہ کے چیئرمین مہر اقتدار مہدی حیات بھروانہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال گروپ میں شامل،
قائم_بھروانہ: امیدوار برائے ممبر نیشنل اسمبلی، ٹکٹ ہولڈر PML-N حلقہ این اے 110، سینئر نائب صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب کی قائم بھروانہ میں آمد، سابق چیئرمین یونین کونسل قائد بھروانہ مہر اقتدار مہدی بھروانہ سے ملاقات کی انہوں نے عام انتخابات میں مکمل حمایت ووٹ اور سپورٹ دینے کا اعلان کر دیا،
اس موقع پر حاجی اکرام اللہ۔ کلار جٹ، عمردارز جٹ، مولوی عاشق حسین، حاجی نزیر، سید مہدی شاہ، یاور عباس بھروانہ، مہر تصور حیات بھروانہ، بابا جمیل، چوہدری امان اللہ، زکریا انور و دیگر بھی موجود تھے
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹارنیوز