گڑھ_مہاراجہ چوک گڑھ موڑ پر ڈکیتی کی واردات نا معلوم ملزمان کی ڈکیتی کے بعد سرعام فائرنگ،
ابتدائی اطلاعات کےمطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی تجارتی شہر گڑھ موڑ لیہ روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار تین نا معلوم ملزمان نے سلطان باہو کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات کی، ڈکیتی کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/روزنامہ اوصاف/سٹی نیوز/ملتان ویلی/جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ