جھنگ : موچیوالا میں تشدد اور سر کے بال مونڈھنے کا معاملہ ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس

جھنگ :ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے پولیس متحرک، ریڈز جاری

جھنگ : اسحاق نامی ملزم نے مبینہ طور پر محمد علی نامی شخص کے سر کے بال مونڈھ کر چہرے پر کالک لگا کر اسے زدوکوب کیا۔

جھنگ : غیر انسانی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

جھنگ : ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

جھنگ : متشدد رویوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت