سرگودھا پولیس کی کارروائی راہزنی کے 02 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

سرگودھا (سٹارنیوز)راہزنی کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان اور ایک غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم اور منشیات فروش تھانہ میلہ پولیس کی گرفت میں*

*راہزنی کے 02 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار*

*گرفتار ملزم کے قبضہ سے لوٹا گیا مال مسروقہ 2 موٹر سائیکل برآمد*

*برآمد ہونے والا مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے*

*اسی طرح غیرقانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم شہباز گرفتار، پسٹل 30بور برآمد*

*منشیات فروش سے چرس 1 کلو 50 گرام بھی برآمد*

*گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے*

*گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران*

*بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ میلہ محسن جاوید اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے*

رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا