درخت صدقہ جاریہ بھی،ہماری زندگی کی بقا بھی۔ عرفان ہنجرا۔
گڑھ مہاراجہ(امتیازشیخ)درخت صدقہ جاریہ بھی،ہماری زندگی کی بقا بھی۔ عرفان ہنجرا۔تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال عرفان ہنحرا کا گڑھ موڑ پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا اس موقع پر ان کے ہمراہ میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے چیف آفیسر میاں عرفان خضر خان بلوچ محکمہ جنگلات و محکمہ لائو سٹاک کے ڈاکٹر جاوہد و میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھی موجود تھے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر احمد۔پور سیال نے ایک بیان میں کہا کہ جو دکاندار ان پودوں والی جگہ پر گندگی پھنکتے ہوئے پایا گیا اس کے خلاف سخت کاروائ کی جائء گی ریڑھی بان و دکاندار اپنا قبلہ درست کر لیں کسی سے کوئ رعایت نہیں برتی جائے گی
رپورٹ امتیاز شیخ












