*حافظ آباد/اندھا قتل ٹریس*
تھانے کسیسے پولیس نے چند یوم قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔
مقتول اسحاق کے قتل میں مقتول کی بیوی سمرین بی بی اور آشنا دلاور ملوث نکلے۔
تھانہ کسیسے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا۔
ملزمان نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔
مقتول کی بیوی نے مقتول اسحاق کو نیند کی گولیاں دی اور بعداز اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اسے قتل کر دیا۔
ملزمہ سمیرین کے دلاور کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔
ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار نے اندھا قتل ٹریس کرنے پر ایس ڈی پی او سرکل پنڈی بھٹیاں اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔.
گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لاتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچائے گے۔ڈی پی او
رپورٹ












