گڑھ_مہاراجہ گڑھ موڑ سے کاروباری شخصیت محمد ناصر ٹی سٹال والے کے بھائی سوہنے خان ہوٹل والے کے مالک سوہنے خان میو شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے، جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 15 اپریل بروز سوموار 2 بج کر تیس منٹ پر ان کی رہائش گاہ بستی نور شاہ ٹاون میں ادا کیا جائے گا
#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ












