گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب ، ،تحصیل صدر پی وای او احمد پور سیال چوہدری سمیع الحسن چدھڑ، مہر عرفان حیدر صدقانہ سیال ، ذیشان ملک ،،ملک سلیمان کی ملاقات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب ، ،تحصیل صدر پی وای او احمد پور سیال چوہدری سمیع الحسن چدھڑ، مہر عرفان حیدر صدقانہ سیال ، ذیشان ملک ،،ملک سلیمان کی ملاقات ہوئی گورنر پنجاب ،انفارمیشن سکیرٹری پی پی پی پنجاب شہزاد سعید چیمہ اور پی وائی پنجاب کے وفد نے
چوہدری فہیم عباس راہی کے چھوٹے بھائی معین عباس شہید کے لئے دعا مغفرت کروائی۔
چوہدری فہیم عباس راہی نے سانحہ ایوب چوک میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ داد رسی کیلئے اور جھنگ ڈی ایچ کیو برن یونٹ کے لئے قیام کےلئے بھی آواز اٹھائی۔ گورنر پنجاب کی مکمل تعاون یقین دہانی کروائی.۔۔۔
رپورٹ محمد عرفان سربانہ سیال احمدپورسیال













