چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو عامر پنوں سے
افتخار خان بلوچ صدر پاکستان مسلم لیگ ن PP130
مرکزی ممبر جنرل کونسل مسلم لیگ ن پاکستان
ڈسٹرکٹ ممبر کنوینئر کمیٹی ضلع جھنگ کی ملاقات

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایات پر چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو عامر پنوں سے افتخار خان بلوچ صدر پاکستان مسلم لیگ ن PP130 مرکزی ممبر جنرل کونسل مسلم لیگ ن پاکستان ، ڈسٹرکٹ ممبر کنوینئر کمیٹی ضلع جھنگ کی ملاقات