گڑھ_مہاراجہ نمائندہ GNN News، سابق صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ، اور معروف شاعر نوید احمد انجم کے والد محترم بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 11 اگست 2024 بروز اتوار دن 3 بجے محلہ حسین آباد گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائیگی

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ