محکمہ جنگلات کبیروالا اور کوٹ اسلام پریس کلب کے باہمہ اشتراک سے آج مورخہ 14اگست 2024کو شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا

خانیوال ( سٹارنیوز)محکمہ جنگلات کبیروالا اور کوٹ اسلام پریس کلب کے باہمہ اشتراک سے آج مورخہ 14اگست 2024کو شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا ،اس موقع پر بانی پریس کلب منور اقبال تبسم،صدر پریس کلب راشد محمود چوہدری ،قائم مقام جنرل سیکرٹری دانیال قریشی ایڈووکیٹ ،مرکزی چیئرمین نزاکت شہزاد دیراج ،چیئرمین مجلس شوری عمران شمیر چوہدری ، سابق صدر امان اللہ قریشی ،سابق صدر وجاہت حسنین سرگانہ نائب صدر شہزاد حسن ،سابق چیئرمین اجمل عاطف ،اصف علی دیندار ،غلام حیدر جمالی ،سمیت کافی تعداد میں اہل علاقہ اور جنگلات افسران موجود تھے ۔صدر پریس کلب راشد محمود چوہدری نے کہا کہ ہم انشاء اللہ ایک ہفتہ کے دوران ایک ہزار سے زائد درخت لگائینگے

رپورٹ منور اقبال تبسم